مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(احْفَظْ نَفْسَكَ مِنْ فَسَادِ القَرَابَةِ) باب: اپنے کو رشتہ داری کے فساد سے بچاؤ
حدیث نمبر: 5041
وَعَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِيَّاكُمْ وَسُوءَ ذَاتِ الْبَيْنِ ; فَإِنَّهَا الْحَالِقَةُ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”دو (فریقوں، دوستوں، رشتہ داروں) کے درمیان برائی ڈالنے سے بچو کیونکہ وہ (دین کو) زائل کرنے والی ہے“ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔