مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(الفَرْقُ بَيْنَ بَوْلِ الغُلاَمِ وَالجَارِيَةِ) باب: لڑکی اور لڑکے کے پیشاب کا فرق
حدیث نمبر: 502
وَفِي رِوَايَةٍ لِأَبِي دَاوُدَ وَالنَّسَائِيِّ عَنْ أَبِي السَّمْحِ قَالَ: يُغْسَلُ مِنْ بَوْلِ الْجَارِيَةِ وَيُرَشُّ من بَوْل الْغُلَامالشیخ عبدالستار الحماد
ابوداؤد اور نسائی میں ابوالسمح رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’بچی کے پیشاب سے کپڑا دھویا جاتا ہے جبکہ لڑکے کے پیشاب سے کپڑے پر چھینٹے مارے جاتے ہیں۔ ‘‘ صحیح۔