مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(حَكُّ المَنِيِّ اليَابِسِ مِنَ الثَّوْبِ ثُمَّ الصَّلَاةُ فِيهِ) باب: کپڑے پر سے خشک منی کو کھرچ کر صاف کرنا پھر نماز پڑھنا
حدیث نمبر: 496
وَبِرِوَايَةِ عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ نَحْوَهُ، وَفِيهِ ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
علقمہ اور اسود رحمہما اللہ کی سند سے عائشہ رضی اللہ عنہا سے اسی طرح مروی ہے، نیز اس روایت میں یہ بھی ہے: پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس (کپڑے) میں نماز پڑھتے۔ رواہ مسلم۔