مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(حَكُّ المَنِيِّ اليَابِسِ مِنَ الثَّوْبِ) باب: کپڑے پر سے خشک منی کو کھرچ کر صاف کرنا
حدیث نمبر: 495
وَعَنِ الْأَسْوَدِ وَهَمَّامٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: كُنْتُ أَفْرُكُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
اسود اور ہمام رحمہما اللہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے منی رگڑ دیا کرتی تھی۔ رواہ مسلم۔