مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(حَكُّ المَنِيِّ اليَابِسِ مِنَ الثَّوْبِ ثُمَّ الصَّلَاةُ فِيهِ) باب: کپڑے پر سے خشک منی کو کھرچ کر صاف کرنا پھر نماز پڑھنا
حدیث نمبر: 496
وَبِرِوَايَةِ عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ نَحْوَهُ وَفِيهِ: ثمَّ يُصَلِّي فِيهِالشیخ عبدالستار الحماد
علقمہ بن اسود ؒ کی سند سے عائشہ رضی اللہ عنہ سے اسی طرح مروی ہے، نیز اس روایت میں یہ بھی ہے: پھر آپ اس (کپڑے) میں نماز پڑھتے۔ رواہ مسلم۔