مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(الدِّفَاعُ عَنِ العَائِلَةِ قَبْلَ الإِثْمِ) باب: خاندان کا دفاع گناہ سے پہلے
حدیث نمبر: 4906
وَعَن سُراقَة بن مالكِ بن جُعْشُم قَالَ: خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «خير كم الْمُدَافِعُ عَنْ عَشِيرَتِهِ مَا لَمْ يَأْثَمْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
سراقہ بن مالک بن جعشم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’تم میں سے بہترین دفاع کرنے والا وہ ہے جو اپنے خاندان کا دفاع کرتا ہے بشرطیکہ وہ گناہ کا ارتکاب نہ کرے۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔