حدیث نمبر: 4905
وَعَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا الْعَصَبِيَّةُ ؟ قَالَ: "أَنْ تُعِينَ قَوْمَكَ عَلَى الظُّلْمِ " . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! عصبیت کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کہ تم ناحق اپنی قوم کی معاونت کرو۔“ ضعیف جداً، رواہ ابوداؤد۔