مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(ذَمُّ التَّعَصُّبِ لِلْقَوْمِ وَالقَبِيلَةِ بِلَا حَقٍّ) باب: اپنی قوم ، برادری کی بےچا حمایت کی مذمت
حدیث نمبر: 4904
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ نَصَرَ قَوْمَهُ ع��لَى غَيْرِ الْحَقِّ فَهُوَ كَالْبَعِيرِ الَّذِي رَدَى فَهُوَ يُنزَعُ بذنَبِه» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
ابن مسعود رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جس شخص نے اپنی قوم کی ناحق حمایت و نصرت کی تو وہ اس اونٹ کی طرح ہے جو کنویں میں گر جائے اور اسے اس کی دم سے پکڑ کر کھینچا جائے۔ ‘‘ صحیح، رواہ ابوداؤد۔