مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(الشَّرَفُ بِالثَّرْوَةِ وَالكَرَمُ بِالتَّقْوَى) باب: حسب مالداری اور کرم پرہیزگاری ہے
حدیث نمبر: 4901
وَعَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "الْحَسَبُ: الْمَالُ، وَالْكَرَمُ: التَّقْوَى ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَابْنُ مَاجَهْ.الشیخ عبدالستار الحماد
حسن بصری رحمہ اللہ سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا میں باعث اعزاز مال ہے جبکہ اللہ کے ہاں (آخرت میں) باعث اعزاز تقویٰ ہے۔“ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔