مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(تَقْلِيدُ أَحَدٍ عَمَلٌ غَيْرُ مُسْتَحَبٍّ) باب: کسی کی نقل اتارنا ایک ناپسندیدہ کام ہے
حدیث نمبر: 4857
وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَا أُحِبُّ أَنِّي حَكَيْتُ أَحَدًا وَأَنَّ لِي كَذَا وَكَذَا ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَصَحَّحَهُ.الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میں کسی کی نقل اتارنا پسند نہیں کرتا خواہ مجھے اتنا اتنا مال دیا جائے۔“ ترمذی نے اسے روایت کیا اور اسے صحیح قرار دیا ہے۔ «إِسْنَادُهُ صَحِيحٌ، رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ»