مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(لَا يَنْبَغِي لِلصَّدِّيقِ أَنْ يَكُونَ لَعَّانًا) باب: سچے شخص کے لئے مناسب نہیں کہ وہ لعنت کرنے والا ہو
حدیث نمبر: 4819
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَنْبَغِي لِصِدِّيقٍ أنْ يكونَ لعَّاناً» . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’سچے شخص کے لیے مناسب نہیں کہ وہ بہت زیادہ لعنت کرنے والا ہو۔ ‘‘ رواہ مسلم۔