مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(الشِّعْرُ الْحَسَنُ كَلَامٌ حَسَنٌ، وَالشِّعْرُ السَّيِّئُ كَلَامٌ سَيِّئٌ) باب: اچھا شعر اچھا کلام ، برا شعر برا کلام
حدیث نمبر: 4807
وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: ذُكِرَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الشِّعْرُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "هُوَ كَلَامٌ، فَحَسَنُهُ حَسَنٌ، وَقَبِيحُهُ قَبِيحٌ ". رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس شعر کا تذکرہ کیا گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”وہ ایک کلام ہے، اس میں سے جو اچھا ہے وہ اچھا ہے اور جو برا ہے وہ برا ہے۔“ (اسنادہ ضعیف، رواہ الدارقطنی)