مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(يَا أَنْجَشَةُ، لَا تُكَسِّرْ زُجَاجَاتِ الزُّجَاجِ) باب: اے انجشہ ! شیشے کی بوتلیں نہ توڑو
حدیث نمبر: 4806
وَعَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: كَانَ لِلنَّبِيِّ حَادٍ يُقَالُ لَهُ: أَنْجَشَةُ، وَكَانَ حَسَنَ الصَّوْتِ. فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "رُوَيْدَكَ يَا أَنْجَشَةُ لَا تَكْسِرِ الْقَوَارِيرَ "قَالَ قَتَادَةُ: يَعْنِي ضَعْفَةَ النِّسَاءِ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ایک شخص آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حدی خوان تھا اسے انجشہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا، اس کی آواز بہت اچھی تھی، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے فرمایا: ”«رُوَيْدَكَ يَا أَنْجَشَةُ، لَا تَكْسِرِ الْقَوَارِيرَ» انجشہ! ٹھہرو ٹھہرو، شیشوں کو مت چور کرو۔“ قتادہ رحمہ اللہ نے فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ خواتین کی نزاکت کے پیش نظر فرمایا تھا۔ متفق علیہ۔