مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(الْأَشْعَارُ الْهِجَائِيَّةُ أَشَدُّ مِنَ السِّهَامِ) باب: ہجویہ اشعار تیر سے زیادہ سخت
حدیث نمبر: 4790
وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "اهْجُوا قُرَيْشًا، فَإِنَّهُ أَشَدُّ عَلَيْهِمْ مِنْ رَشْقِ النَّبْلِ ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”قریش کی ہجو بیان کرو کیونکہ یہ ان پر تیر اندازی سے بھی زیادہ شدید ہے۔“ (رواہ مسلم)۔