مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(الْأَشْعَارُ الْهِجَائِيَّةُ أَشَدُّ مِنَ السِّهَامِ) باب: ہجویہ اشعار تیر سے زیادہ سخت
حدیث نمبر: 4790
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «اهْجُوا قُرَيْشًا فَإِنَّهُ أَشَدُّ عَلَيْهِمْ مِنْ رَشْقِ النَّبْلِ» . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’قریش کی ہجو بیان کرو کیونکہ یہ ان پر تیر اندازی سے بھی زیادہ شدید ہے۔ ‘‘ رواہ مسلم۔