مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(تَغْيِيرُ بَعْضِ الْأَسْمَاءِ الْأُخْرَى) باب: کچھ اور ناموں کو بدلا
حدیث نمبر: 4776
وَقَالَ: وَغَيَّرَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - اسْمَ الْعَاصِ، وَعَزِيزٍ ، وَعَتَلَةَ، وَشَيْطَانٍ، وَالْحَكَمِ، وَغُرَابٍ، وَحُبَابٍ، وَشِهَابٍ، وَقَالَ: تَرَكْتُ أَسَانِيدَهَا لِلِاخْتِصَارِ.الشیخ عبدالستار الحماد
اور ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا، اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عاص، عزیز، عتلہ، شیطان، حکم، غراب، حباب اور شہاب نام بدل دیے تھے، اور انہوں نے کہا: میں نے اختصار کی خاطر ان کی اسناد بیان نہیں کیں۔ صحیح، رواہ ابوداؤد۔