مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(إِجَازَةُ الِاسْمِ وَالْكُنْيَةِ بَعْدَ الْوَفَاةِ) باب: وفات کے بعد نام و کنیت کی اجازت
حدیث نمبر: 4772
وَعَن مُحَمَّد بن الحنفيَّةِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ إِنْ وُلِدَ لِي بَعْدَكَ وَلَدٌ أُسَمِّيهِ بِاسْمِكَ وَأُكَنِّيهِ بِكُنْيَتِكَ؟ قَالَ: «نَعَمْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
محمد بن حنفیہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: میں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! مجھے بتائیں اگر آپ کے بعد میرے ہاں بچہ پیدا ہو تو میں آپ کے نام پر اس کا نام اور آپ کی کنیت پر اس کی کنیت رکھ لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’ہاں۔ ‘‘ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔