مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(كُنْيَةُ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَبُو حَمْزَةَ) باب: حضرت انس رضی اللہ عنہ کی کنیت ابوحمزہ
حدیث نمبر: 4773
وَعَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: كَنَّانِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِبَقْلَةٍ كُنْتُ أَجْتَنِيهَا . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ. وَفِي "الْمَصَابِيحِ ": صَحَّحَهُ.الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں ایک بوٹی چنا کرتا تھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر میری کنیت (ابوحمزہ) رکھی۔ اسے امام ترمذی رحمہ اللہ نے بیان کیا اور فرمایا: اس حدیث کو ہم صرف اسی طریق سے جانتے ہیں، اور مصابیح میں ہے کہ انہوں نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ جِدًّا» ”اس کی سند بہت زیادہ ضعیف ہے“، اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔