حدیث نمبر: 4731
وَعَن أبي ذرِّ قَالَ: مرَّ بِي النبيُّ وَأَنَا مُضْطَجِعٌ عَلَى بَطْنِي فَرَكَضَنِي بِرِجْلِهِ وَقَالَ: «يَا جُنْدُبُ إِنَّمَا هِيَ ضِجْعَةُ أَهْلِ النَّارِ» . رَوَاهُ ابنُ مَاجَهالشیخ عبدالستار الحماد
ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس سے گزرے جبکہ میں اپنے پیٹ کے بل لیٹا ہوا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے پاؤں سے مجھے چونکا مارا اور فرمایا: ’’جندب! یہ تو جہنمیوں کا سا لیٹنا ہے۔ ‘‘ صحیح، رواہ ابن ماجہ۔