حدیث نمبر: 4723
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "خَيْرُ الْمَجَالِسِ أَوْسَعُهَا ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین مجلس وہ ہے جو فراخ ہو۔“ (جہاں لوگوں کو بیٹھنے میں تنگی نہ ہو) اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔