حدیث نمبر: 4722
وَعَنْ حُذَيْفَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: مَلْعُونٌ عَلَى لِسَانِ مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَنْ قَعَدَ وَسْطَ الْحَلْقَةِ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”جو شخص مجلس کے وسط میں بیٹھتا ہے وہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان پر ملعون ہے۔“ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔