مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(عَدَمُ تَفْرِيقِ الْجَالِسِينَ بِغَيْرِ إِذْنٍ) باب: پہلے سے بیٹھے ہوئے لوگوں کو بلا اجازت الگ نہ کیا جائے
حدیث نمبر: 4704
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَجْلِسْ بَيْنَ رَجُلَيْنِ إِلَّا بإِذنهما» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’تم دو آدمیوں کے درمیان ان کی اجازت کے بغیر مت بیٹھو۔ ‘‘ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔