حدیث نمبر: 4693
وَعَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: تَصَافَحُوا، يَذْهَبِ الْغِلُّ ، وَتَهَادَوْا تَحَابُّوا وَتَذْهَبِ الشَّحْنَاءُ ". رَوَاهُ مَالِكٌ مُرْسَلًا.الشیخ عبدالستار الحماد
عطاء خراسانی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مصافحہ کیا کرو (اس سے) کینہ جاتا رہتا ہے، ہدیے (تحائف) دیا کرو، باہم محبت پیدا ہو گی اور دشمنی و رنجش جاتی رہے گی۔“ امام مالک رحمہ اللہ نے اسے مرسل روایت کیا ہے۔ «سَنَدُهُ ضَعِيفٌ، رَوَاهُ مَالِكٌ»۔