حدیث نمبر: 4692
عَنْ يَعْلَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: إِنَّ حَسَنًا وَحُسَيْنًا - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - اسْتَبَقَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَضَمَّهُمَا إِلَيْهِ، وَقَالَ: "إِنَّ الْوَلَدَ مَبْخَلَةٌ مَجْبَنَةٌ ". رَوَاهُ أَحْمَدُ.الشیخ عبدالستار الحماد
یعلیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حسن اور حسین رضی اللہ عنہما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف تیزی سے دوڑتے آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں کو گلے لگا لیا، اور فرمایا: ”بے شک اولاد بخل اور بزدلی کا باعث ہوتی ہے۔“ «إِسْنَادُهُ حَسَنٌ، رَوَاهُ أَحْمَدُ»۔