❮
❯
حدیث نمبر: 4677
عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِأَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَكَانَتِ الْمُصَافَحَةُ فِي أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ؟ قَالَ: نَعَمْ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
الشیخ عبدالستار الحماد

قتادہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، میں نے انس رضی اللہ عنہ سے کہا: کیا رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے صحابہ میں مصافحہ (پر عمل) تھا؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الآداب / حدیث: 4677
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صَحِيح , شیخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (6263)»