مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(إِذْنٌ خَاصٌّ لِابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ) باب: ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو خصوصی اجازت
حدیث نمبر: 4668
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ لِيَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِذْنُكَ عَلَيَّ أَنْ تَرْفَعَ الْحِجَابَ وَأَنْ تَسْمَعَ سِوَادِي حَتَّى أَنْهَاكَ ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا: ”تمہارا مجھ سے اجازت لینا یہی ہے کہ تم پردہ اٹھاؤ اور تم میری پوشیدہ باتیں سن لو (تو آ جاؤ) جب تک میں تجھے ایسے کرنے سے منع نہ کر دوں۔“ رواہ مسلم۔