مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(إِذْنٌ خَاصٌّ لِابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ) باب: ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو خصوصی اجازت
حدیث نمبر: 4668
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذْنُكَ عَلَيَّ أَنْ تَرْفَعَ الْحِجَابَ وَأَنْ تَسْمَعَ سِوَادِي حَتَّى أَنهَاك»الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا: ’’تمہارا مجھ سے اجازت لینا یہی ہے کہ تم پردہ اٹھاؤ اور تم میری پوشیدہ باتیں سن لو (تو آ جاؤ) جب تک میں تجھے ایسے کرنے سے منع نہ کر دوں۔ ‘‘ رواہ مسلم۔