مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(حُكْمُ قِرَاءَةِ القُرْآنِ لِلْجُنُبِ وَالحَائِضِ) باب: جنبی اور حائضہ کے لئے قرآن کی تلاوت کا مسئلہ
حدیث نمبر: 461
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَقْرَأُ الْحَائِضُ وَلَا الْجُنُبُ شَيْئًا مِنَ الْقُرْآنِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’حائضہ اور جنبی شخص قرآن سے کچھ نہ پڑھیں۔ ‘‘ ضعیف۔