مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(حُكْمُ مُرُورِ الجُنُبِ وَالحَائِضِ بِالمَسْجِدِ) باب: جنبی اور حائضہ کے لئے مسجد عبور کرنے کا مسئلہ
حدیث نمبر: 462
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "وَجِّهُوا هَذِهِ الْبُيُوتَ عَنِ الْمَسْجِدِ ; فَإِنِّي لَا أُحِلُّ الْمَسْجِدَ لِحَائِضٍ وَلَا جُنُبٍ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ان گھروں کے دروازے مسجد کی دوسری طرف کر لو، کیونکہ میں حائضہ اور جنبی کے لیے مسجد کو حلال قرار نہیں دیتا۔“ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔