مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى— كتاب الطب والرقى
(لَا حَقِيقَةَ لِلْأَرْوَاحِ وَالْجِنِّ) باب: بھوت پریت کی کوئی حقیقت نہیں
حدیث نمبر: 4580
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا عَدْوَى وَلَا صَفَرَ وَلَا غُولَ» . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’کوئی بیماری متعدی ہے نہ ماہ صفر منحوس ہے نہ کوئی بھوت ہے۔ ‘‘ رواہ مسلم۔