مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى— كتاب الطب والرقى
(أَمْرُ نَهْبِ الْمَجْذُومِ) باب: کوڑھی کو لوٹنے کا حکم
حدیث نمبر: 4581
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ فِي وَفْدِ ثَقِيفٍ رَجُلٌ مَجْذُومٌ، فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِنَّا قَدْ بَايَعْنَاكَ فَارْجِعْ " . رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
عمرو بن شريد اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: وفدِ ثقیف میں ایک مجذوم شخص تھا، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی طرف پیغام بھیجا کہ ”تیری بیعت ہو گئی ہے لہذا تم واپس چلے جاؤ۔“ رواہ مسلم۔