مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى— كتاب الطب والرقى
(النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَسْتَعِيذُ مِنَ الْعَيْنِ الْبَرِيَّةِ) باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نظر بد سے پناہ مانگتے تھے
حدیث نمبر: 4564
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هَلْ رُئِيَ فِيكُمُ الْمُغَرِّبُونَ؟» قُلْتُ: وَمَا الْمُغَرِّبُونَ؟ قَالَ: «الَّذِينَ يَشْتَرِكُ فِيهِمُ الْجِنُّ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا: ’’کیا تم میں ’’مغربون‘‘ دیکھے گئے؟‘‘ میں نے عرض کیا، ’’مغربون‘‘ کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’وہ لوگ (جو اللہ کا ذکر نہیں کرتے) ان میں جن (شیطان) شریک ہو جاتا ہے۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔