مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى— كتاب الطب والرقى
(الْمَغْرِبُونَ أَتْبَاعُ الشَّيْطَانِ) باب: مغربون لوگ شیطان کے چیلے
حدیث نمبر: 4565
وَذُكِرَ حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ: "خَيْرُ مَا تَدَوَايْتُمْ "فِي "بَابِ التَّرَجُّلِ ".الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث: ”بہترین علاج جس کے ....“ «بَابُ التَّرَجُّلِ» ”کنگھی کرنے کا باب“ میں ذکر کی گئی ہے، جو کہ ضعیف ہے اور پہلے گزر چکی ہے۔