مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى— كتاب الطب والرقى
(مَنْعُ وَضْعِ الْحِجَامَةِ يَوْمَ الْأَرْبِعَاءِ أَوِ السَّبْتِ) باب: بدھ یا ہفتہ کے دن سینگی لگوانے سے منع کرنا
حدیث نمبر: 4550
وَعَنِ الزُّهْرِيِّ مُرْسَلًا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مِنْ احْتَجَمَ يَوْمَ الْأَرْبِعَاءِ أَوْ يَوْمَ السَّبْتِ فَأَصَابَهُ وَضَحٌ فَلَا يَلُومَنَّ إِلَّا نَفْسَهُ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَقَالَ: وَقَدْ أسْند وَلَا يَصحالشیخ عبدالستار الحماد
زہری ؒ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرسل روایت کرتے ہیں، ’’جو شخص بدھ یا ہفتہ کے روز پچھنے لگوائے اور وہ برص کا شکار ہو جائے تو وہ اس صورت میں خود کو ہی ملامت کرے۔ ‘‘ احمد، ابوداؤد، اور ابوداؤد ؒ نے کہا: یہ مشہور ہے کہ یہ روایت مسند ہے، لیکن یہ صحیح نہیں۔ اسنادہ ضعیف، رواہ احمد و ابوداؤد۔