مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(مُخَالَفَةُ ٱلْيَهُودِ بِٱلصَّبْغِ، رِوَايَةُ ٱلنَّسَائِيِّ) باب: خضاب کے ذریعہ یہودیوں کی مخالفت ، بروایت نسائی
حدیث نمبر: 4456
وَرَوَاهُ النَّسَائِيّ عَن ابْن عمر وَالزُّبَيْرالشیخ عبدالستار الحماد
اور امام نسائی نے اسے ابن عمر اور ابن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ صحیح، رواہ النسائی۔ اسنادہ حسن، رواہ النسائی۔