مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(لُبْسُ ٱلْخَاتَمِ فِي ٱلْيَدِ ٱلْيُمْنَى) باب: دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہننا
حدیث نمبر: 4393
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَتَخَتَّمُ فِي يَسَارِه ، رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ”اپنے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔“ (صحیح، رواہ ابوداؤد)