مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(لَبِسَ رَسُولُ ٱللَّهِ صَلَّى ٱللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ٱلْخَاتَمَ فِي ٱلْيَدِ ٱلْيُمْنَى، رِوَايَةُ أَبِي دَاوُد) باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنی ، بروایت ابوداؤد
حدیث نمبر: 4392
وَرَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَالنَّسَائِيُّ عَنْ عَلِيٍّ.الشیخ عبدالستار الحماد
امام ابوداؤد اور امام نسائی نے اسے علی رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ «إِسْنَادُهُ حَسَنٌ، رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ» ”اس کی سند حسن ہے، اسے ابوداؤد اور نسائی نے روایت کیا ہے۔“