مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(كَمْ يَكْفِي مِنَ المَاءِ لِلغُسْلِ؟) باب: غسل کے لیے کتنا پانی کافی ہو گا ؟
حدیث نمبر: 439
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ وَيَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ إِلَى خَمْسَةِ أَمْدَادٍالشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مد (تقریباً چھ سو گرام/ ملی لیٹر) سے وضو اور ایک صاع (چار مد) سے پانچ مد تک پانی سے غسل کیا کرتے تھے۔ متفق علیہ۔