مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(ٱلثَّوْبُ ٱلْأَبْيَضُ خَيْرُ ٱللِّبَاسِ) باب: سفید کپڑا سب سے اچھا لباس
حدیث نمبر: 4382
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِنَّ أَحْسَنَ مَا زُرْتُمُ اللَّهَ فِي قُبُورِكُمْ وَمَسَاجِدِكُمُ الْبَيَاضُ ". رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین لباس جس میں تمہیں اپنی قبروں اور اپنی مساجد میں اللہ سے ملاقات کرنی چاہیے وہ سفید لباس ہے۔“ اس کی سند جداً ضعیف ہے، اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔