مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(مَنْ رَأَى الجِمَاعَ فِي المَنَامِ وَلَمْ يَنْزِلْ فَلَا غُسْلَ عَلَيْهِ) باب: خواب میں جماع دیکھا لیکن انزال نہ ہوا تو غسل واجب نہیں
حدیث نمبر: 432
وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: "إِنَّمَا الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ فِي الِاحْتِلَامِ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَلَمْ أَجِدْهُ فِي "الصَّحِيحَيْنِ ".الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”پانی پانی سے ہے“، یہ احتلام کے بارے میں ہے۔ ترمذی، اور میں نے اسے صحیحین میں نہیں پایا۔ ضعیف۔