مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة— كتاب الأطعمة
(النَّبِيذُ فِي الْإِنَاءِ الْحَجَرِيِّ) باب: پتھر کے برتن میں نبیذ
حدیث نمبر: 4289
وَعَن جابرٍ قَالَ: كَانَ يُنْبَذُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سِقَائِهِ فَإِذَا لَمْ يَجِدُوا سِقَاءً يُنْبَذُ لَهُ فِي تَوْرٍ مِنْ حِجَارَةٍ. رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے مشکیزے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی، اگر وہ مشکیزہ نہ پاتے تو پھر آپ کے لیے پتھر کے برتن میں نبیذ تیار کی جاتی تھی۔ رواہ مسلم۔