مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة— كتاب الأطعمة
(مَحَبَّةُ الشَّيْءِ الْبَارِدِ الْحُلْوِ) باب: ٹھنڈی میٹھی چیز کی پسندیدگی
حدیث نمبر: 4282
وَعَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: كَانَ أَحَبُّ الشَّرَابِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْحُلْوَ الْبَارِدَ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَقَالَ: وَالصَّحِيحُ مَا رُوِيَ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مُرْسَلًا.الشیخ عبدالستار الحماد
امام زہری نے عروہ کی سند سے عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے، انہوں نے کہا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ٹھنڈا شیریں مشروب زیادہ پسند تھا۔“ امام ترمذی رحمہ اللہ نے اسے روایت کیا ہے اور انہوں نے کہا: صحیح وہ ہے جو زہری کی سند سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرسل روایت کیا گیا ہے۔ اس کی سند ضعیف ہے، اسے امام ترمذی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔