مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(غَسْلُ أَعْضَاءِ الوُضُوءِ مَرَّتَيْنِ نُورٌ عَلَى نُورٍ) باب: اعضا وضو کا دو دو بار دھونا نور پر نور
حدیث نمبر: 423
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ وَقَالَ: هُوَ «نُورٌ عَلَى نُورٍ»الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو دو مرتبہ وضو کیا اور فرمایا: ’’وہ نور پرنور (سونے پہ سہاگہ) ہے۔ ‘‘ لااصل لہ، روواہ رزین (لم اجدہ)