مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة— كتاب الأطعمة
(صِحَّةُ قَطْعِ الْجُبْنِ بِالسِّكِّينِ) باب: چھری سے پنیر کاٹنا درست ہے
حدیث نمبر: 4227
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: أُتِيَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِجُبُنَّةٍ فِي تَبُوكَ، فَدَعَا بِالسِّكِّينِ، فَسَمَّى وَقَطَعَ . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ غزوہ تبوک کے موقع پر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پنیر کا ایک ٹکڑا پیش کیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چھری منگوائی، «بِسْمِ اللّٰهِ» ”اللہ کا نام“ لیا اور اسے کاٹا۔ [إسناده حسن، رواہ أبو داود]