مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة— كتاب الأطعمة
(لَا تَفْسُدُ التَّمْرَةُ بِالدُّودَةِ) باب: کیڑے سے کھجور خراب نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 4226
وَعَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: أُتِيَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِتَمْرٍ عَتِيقٍ، فَجَعَلَ يُفَتِّشُهُ وَيُخْرِجُ السُّوسَ مِنْهُ . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پرانی کھجوریں پیش کی گئیں تو آپ انہیں چیر کر ان میں سے کیڑے نکالنے لگے۔ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔