مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة— كتاب الأطعمة
(أَكَلَ خُبْزَ الشَّعِيرِ مَعَ التَّمْرِ) باب: جو کی روٹی کھجور کے ساتھ کھائی
حدیث نمبر: 4223
وَعَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَخَذَ كِسْرَةً مِنْ خُبْزِ الشَّعِيرِ، فَوَضَعَ عَلَيْهَا تَمْرَةً ، فَقَالَ: "هَذِهِ إِدَامُ هَذِهِ "وَأَكَلَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
یوسف بن عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے جو کی روٹی کا ٹکڑا لیا، اس پر کھجور رکھی اور فرمایا: ”یہ اس کا سالن ہے۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے تناول فرمایا۔ (ضعیف، رواہ ابوداؤد)۔