مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة— كتاب الأطعمة
(اسْتِعْمَالُ الْخُبْزِ الْيَابِسِ مَعَ الْخَلِّ) باب: خشک روٹی اور سرکے کا استعمال
حدیث نمبر: 4222
وَعَن أم هَانِئ قَالَتْ: دَخَلَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «أَعِنْدَكِ شَيْءٌ» قُلْتُ: لَا إِلَّا خُبْزٌ يَابِسٌ وَخَلٌّ فَقَالَ: «هَاتِي مَا أَقْفَرَ بَيْتٌ مِنْ أَدَمٍ فِيهِ خَلٌّ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌالشیخ عبدالستار الحماد
ام ہانی رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے گھر تشریف لائے تو فرمایا: ’’کیا تمہارے پاس کوئی چیز ہے؟‘‘ میں نے عرض کیا، میرے پاس صرف خشک روٹی اور سرکہ ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’لے آؤ، جس گھر میں سرکہ ہو وہ سالن سے خالی نہیں ہوتا۔ ‘‘ ترمذی، اور فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی۔