مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة— كتاب الأطعمة
(مَرْتَبَةُ الشَّاكِرِ كَمَرْتَبَةِ الصَّابِرِ، بِرِوَايَةِ ابْنِ مَاجَهْ) باب: شکر گزار کا مرتبہ صابر کے برابر ، بروایت ابن ماجہ
حدیث نمبر: 4206
وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ، وَالدَّارِمِيُّ، عَنْ سِنَانِ بْنِ سَنَّةَ، عَنْ أَبِيهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ اور امام دارمی رحمہ اللہ نے سنان بن سنہ کی اپنے والد (رضی اللہ عنہ) سے مروی سند سے روایت کیا ہے۔ یہ حدیث حسن ہے، «رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه وَالدَّارِمِيُّ» ”اسے ابن ماجہ اور دارمی نے روایت کیا ہے“۔