مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة— كتاب الأطعمة
(مَرْتَبَةُ الشَّاكِرِ كَمَرْتَبَةِ الصَّابِرِ) باب: شکر گزار کا مرتبہ صابر کے برابر
حدیث نمبر: 4205
وَعَنْ أَبَى هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "الطَّاعِمُ الشَّاكِرُ كَالصَّائِمِ الصَّابِرِ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”کھانا کھا کر شکر کرنے والا، صبر کرنے والے روزہ دار کی طرح ہے۔“ اس کی سند حسن ہے، اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔