مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة— كتاب الأطعمة
(عَدَمُ أَكْلِ خُبْزِ الْقَمْحِ يَوْمَيْنِ مُتَتَالِيَيْنِ) باب: مسلسل دو دن بھی گندم کی روٹی نہیں کھائی
حدیث نمبر: 4193
وَعَنْهَا، قَالَتْ: مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ يَوْمَيْنِ مِنْ خُبْزِ بُرٍّ إِلَّا وَأَحَدُهُمَا تَمْرٌ ( مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ ).الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل نے دو دن (مسلسل) گندم کی روٹی سیر ہو کر نہیں کھائی، ان دو (دنوں) میں سے ایک دن کھجور ہوتی تھی۔ متفق علیہ۔